صدر ولادیمیر پیوٹن
-
سیاستروسی صدر کے نام سپریم لیڈر کے پیغام کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کی وضاحت
ماسکو - ارنا - سفارتی مشاورت اور سپریم لیڈر کی طرف سے روسی صدر کو تحریری پیغام پہنچانے کی غرض سے ماسکو کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ یہ فطری بات ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کا ذکر کیا گيا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
ماسکو - ارنا - وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی سربراہی میں جمعرات کی سہ پہر ماسکو پہنچے جہاں وہ اعلیٰ روسی حکام سے بات چیت اور مشاورت کے علاوہ ایران کے سپریم لیڈر کا تحریری پیغام روسی صدر کو پہنچائيں گے۔
-
سیاستتہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
معیشتایرانی وزیر خارجہ: ایران روس معاہدے کی بنیاد اقتصادی ہے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پراقتصادی نوعیت کا ہے اور اس میں تجارت، سیاحت، نقل و حمل، توانائی اور دیگر اقتصادی شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
-
دنیاایران روس جامع معاہدہ کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں، مغرب حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے
ماسکو (ارنا) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو تاریخی رہے گا: روس میں ایران کے سفیر
ماسکو/ ارنا- روس میں تعینات ایران کے سفیر نے صدر مسعود پزشکیان کے درپیش دورہ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات پیش کیں۔
-
دنیانیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری 5 ماہ کے لیے ملتوی، ہیگ
تہران-IRNA- بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو مزید 5 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا۔
-
سیاستروس کے تعاون سے امریکہ کی مطلق العنانیت کو ختم کردیں گے: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، محمد مخبر کی ولادیمیر پوتین سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
-
دنیابرکس جلد ہی جی 7 کے مد مقابل آجائے گا، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر
تہران(ارنا )سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اور دفاعی مبصر سکاٹ ریٹر نے گزشتہ سال کے سربراہی اجلاس میں ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقتوں کی تنظیم برکس کے اراکین کی تعداد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ نئی ابھرتی ہوئی طاقت عنقریب مغربی ممالک کے گروپ-7 کے لیے چیلنج بن جائے گی۔
-
تصویرروس کے صدر کی انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات
ماسکو (ارنا) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کی شام (6 جون 2024) کو سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات کی اور ان سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے مینیجنگ ڈائیریکٹر علی نادری نے بھی میٹنگ میں موجود دیگر میڈیا مینیجرز کی طرح مختلف موضوعات پر سوالات اور گفتگو کی۔
-
وعدہ صادق آپریشن کے بارے میں ایران اور روس کے صدورکی ٹیلی فون پر گفتگو
دفاعایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیں گے، ایرانی صدر
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جارح کو سزا دینے کے مقصد سے وعدہ صادق آپریشن آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا، کہا کہ ہم ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا پہلے سے زیادہ سخت، وسیع اور بھرپور جواب دیں گے۔
-
سیاستروس سے معاشی تعلقات میں فروغ کا ماحول تیار، صدر رئيسی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے منگل کے روز روسی فیڈریشن سے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں، روسی عوام کی جانب سے دوبارہ ان پر اعتماد اور ایک بار پھر سے روس کا صدر بننے پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
-
دنیاپیوٹن 5 ویں بار روس کے صدر منتخب
ماسکو (ارنا) روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن 8 ویں صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے 5 ویں بار روس کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
صدر ایران ماسکو روانہ
سیاستمسئلہ فلسطین ایران اور ماسکو مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہے، صدر رئيسی
تہران (ارنا) صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال ایران روس مذاکرات کا ایک اہم ایجنڈا ہے۔
-
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ شمولیت سے اس تنظیم کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا: روسی صدر
تہران، ارنا – روسی صدر نے ایران اور جناب رئیسی کو شنگھائی میں ایران کی مکمل رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اور بیلاروس کی باضابطہ شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔
-
سیاستکوئی بھی بلیک میلنگ اور افراتفری ناکامی سے دوچار ہے: روسی صدر
تہران، ارنا – روسی صدر نے عوام کے اتحاد، حب الوطنی اور استقامت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی بلیک میلنگ اور انتشار ناکامی سے دوچار ہے۔
-
سیاستکریملن نے پیوٹن اور رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی اطلاع دی
تہران، ارنا - کریملن نے آج اطلاع دی ہے کہ روسی اور ایرانی صدور ولادیمیر پیوٹن اور آیت اللہ رئیسی نے "ویگنر" عسکری گروپ کی ناکام بغاوت کے بعد ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
-
سیاستایرانی صدر کی روسی ہم منصب کو روس کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد
تہران، ارنا - ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے روس کے قومی دن کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔
-
سیاستایران سے تعاون کا فروغ دیں گے: روسی صدر
تہران۔ ارنا- روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی سالانہ تقریر کے ایک حصے میں کہا کہ ان کے ملک کا فیصلہ ہے کہ ایران سے اپنے تعاون کا فروع دے۔
-
سیاستصدر رئیسی کا ایران کیساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کیلیے روس کی دلچسبی کا خیر مقدم
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے روس کی دلچسبی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوریشیائی خطے میں نقل و حمل کی لائنوں کی مضبوطی اور ترقی سمیت بنیادی ڈھانچے کے روابط کی توسیع خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے۔
-
سیاستشاہچراغ کے دہشتگردی حملے پر صدر رئیسی کے نام پیوٹن کا تعزیتی پیغام
تہران، ارنا – روسی صدر ولاڈیمیر پیو ٹن نے ایرانی صدر کے نام ایک پیغام میں شیراز کے حرم شاہچراغ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کیلیے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران یوریشیا اور دنیا میں اہم کردار ادا کرتا ہے: پیوٹن
تہران، ارنا – روسی صدر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت سے اس تنظیم پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ تہران یوریشیا اور پوری دنیا میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
سیاستماسکو اور تہران کے درمیان تعاون دونوں ممالک اور خطے کیلئے مفید ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ماسکو اور تہران کے درمیان اقتصادی، ٹرانزٹ اور بینکنگ تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے اقتصادی تعاون دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر نے سمرقند میں پیوٹن کے ساتھ ملاقات کی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت آیت اللہ رئیسی نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاسترئیسی کی حکومت؛ تزویراتی معاہدوں کے حصول سے لے کر علاقائی تنظیموں میں کردار ادا کرنے تک
تہران، ارنا – سید ابراہیم رئیسی کی حکومت سے تقریبا ایک سال گزرنے کے ساتھ خارجہ پالیسی کے شعبے میں کم از کم 4 تاریخی واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں چین اور روس کے ساتھ 2 اسٹریٹجک معاہدے اور "شنگھائی" اور ''برکس'' کے معاہدے شامل ہیں۔
-
معیشتواحد کرنسی علاقائی معیشت کی ترقی کا باعث بنتی ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے اور اس نے ایک مشترکہ کرنسی بنانے کی پیشکش کی ہے تاکہ ایران، روس، چین، بھارت ، پاکستان اور سی آئی ایس کو اقتصادی تعاون کے لیے ایک یونین بنانے کے قابل بنایا جا سکے۔
-
سیاستامریکہ کو فرات کے مشرق سے نکل جانا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فرات کے مشرق میں امریکی موجودگی کسی بھی بہانے سے جائز نہیں ہے اور امریکہ کو اس علاقے سے نکل جانا چاہیے۔
-
آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں اجلاس میں حصہ لینے کیلئے؛
سیاستروسی صدر دورہ ایران پہنچ گئے
تہران، ارنا- روسی صدر ولادیمیر پیوٹین، تہران کی میزبانی میں منعقد ہونے والے آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے دورہ تہران پہنچ گئے۔