شنگھائی تعاون تنظیم
-
پاکستانشنگھائی تعاون تنظیم کے سینیئر تجارتی ماہرین کے اسلام آباد اجلاس میں ایران کی شرکت
اسلام آباد – ارنا – شنگھائی تعاون تنظیم کے تجارتی امور کے ماہرین کےاجلاس میں تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس کا ایجنڈا، دستاویز اور اختتامی بیان کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستانپاکستان کے وزیرتجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر تجارت نے ایک تجارتی وفد اسلامی جمہوریہ ایران بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران اور اپنے دیگر علاقائی حلیفوں کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے زیرسایہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں
-
دنیاشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے نیشنل کوآرڈینٹرس کا اجلاس
تہران – ارنا – شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے نیشنل کوآرڈینیٹرس کا اجلاس 26 سے 29 اگست تک چین کے شہر چنگ داؤ میں منعقد ہوا
-
سیاستایران ، برکس کے اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شریک بن گیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: برکس یکطرفہ نظام کے فریم ورک سے باہر سب سے بڑا تجارتی میکنزم ہے اور آج ایران برکس کے دیگر اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شراکت دار بن گيا ہے۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارک باد دی
تہران - ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس
شنگھائي تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع ایران کے قائم مقام صدر نے روسی صدر پوتین سمیت کئ سربراہوں سے ملاقات کی
-
عالم اسلامایران و چین کے تعلقات اسٹریٹجک، قائم مقام صدر
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک اور باہمی مفادات اور احترام پر مبنی ہیں۔
-
سیاستایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
شنگھائی تعاون تنظیم کا 24 واں سربراہی اجلاس جمعرات کی صبح قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانشنگھائی تنظیم کے ارکان سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کی اپیل، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستانی وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور شنگھائی کے اراکین سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں کامن فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تجویز پیش کی کہ رکن ممالک کے درمیان مشترکہ فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے اور ترجیحی و آزاد تجارتی معاہدے کیے جائیں۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم میں مشترکہ تعاون کے فروغ پر ایران کی تاکید
تہران (ارنا) ایران کے وزیر توانائی نے آج شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے توانائی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کی۔
-
دفاعایران و چین کے وزرائے دفاع کی ملاقات/ غزہ میں اسرائيلی جرائم کی مذمت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے: علاقے میں حالیہ کشیدگی اور غزہ کی افسوس ناک صورت حال علاقے میں ناپائیداری پھیلانے والے امریکی اقدامات اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا نتیجہ ہے۔
-
پاکستانشنگھائی اجلاس، پاکستانی وزیر دفاع نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مسئلے کے حل پر زور دیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے وزیر دفاع نے شنگاھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں غزہ کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس جنگ کے خاتمے اور فلسطینی بحران کو حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی مکمل رکنیت کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کا پہلا اجلاس
ماسکو (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کے 8ویں اجلاس میں ایران نے پہلی بار مکمل رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔
-
سیاستشنگھائي تعاون تنظیم میں ایران کے موثر کردار کی تعریف
تہران-ارنا- شنگھائي تعاون تنظیم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم میں ایران کی رکنیت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، میڈيکل کے شعبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں ایران کے رول کو موثر قرار دیا ہے۔
-
معیشتایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کا حجم 37 ارب ڈالر، 5/5 فیصد اضافہ
تہران/ ارنا- ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے ایک ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے بتایا ہے کہ ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کی شرح میں 41 فیصد اور وزن اور قیمت کے لحاظ سے 5/5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
دنیاشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے پرچم سرنگوں
شہدائے کرمان کی یاد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے پرچم سرنگوں کر دیے گئے
-
معیشتایران کی شمولیت نے برکس اور شنگھائی تنظیم کی ساکھ میں اضافہ کیا ہے، روسی ماہر
ماسکو(ارنا) روسی انسٹی ٹیوٹ آف ورلڈ اکانومی اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے سربراہ نے کہا ہے شنگھائی اور برکس جیسی اقتصادی تنظیموں میں ایران کی شمولیت نے ان تنظیموں کی ساکھ میں اضافہ کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: ہم شنگھائی تنظیم میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت تہران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔
-
سیاستریجینل اینٹی ٹیرر ازم کونسل کے اجلاس میں ایران کی شرکت
تہران (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکنیت کے بعد، ایران کے ایک وفد نے ایس سی او کے ذیلی ادارے ، ریجینل اینٹی ٹیرر ازم اسٹرکچر کے چالیسویں اجلاس میں شرکت کی ۔
-
سیاستشنگھائی اور بریکس کیساتھ منسلک ہونے سے مشترکہ مفادات کا حصول ممکن ہے، ایرانی سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر رضاعلی امیری مقدم نے یونی پولرازم کے زوال اور دنیا میں ابھرتی ہوئی نئی اقتصادی طاقتوں کی جدوجہد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی اور بریکس جیسی آرگنائزیشن صحت مند اقتصادی مقابلے اور مشترکہ مفادات کے حصول کا بہترین پلیٹ فارم ہیں۔
-
سیاستہم ایران کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کی کوشش میں ہیں، چینی وزیر دفاع
ماسکو- ارنا- چین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ہم ایران سمیت، شنگھائي تعاون تنظیم کے تمام اراکین کے ساتھ فوجی تعاون میں توسیع کے لئے کوشاں ہيں۔
-
معیشت45 ممالک کی برکس میں شامل ہونے کی درخواست/ ڈالر کے بجائے ایک نئی کرنسی بنا کرلین دین کی تجویز
تہران (ارنا) دنیا کے بیشترممالک امریکی ڈالر اور عالمی مالیاتی پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ ایسے وقت میں ہے جب بریکس ممالک بین الاقوامی لین دین سے امریکی ڈالر کو ہٹانے کا ہدف رکھتے ہیں۔ اسی پس منظر میں امریکی تسلط سے بیزار 45 ممالک نے بریکس میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
سیاستایران کے ساتھ تجارت دو گنا بڑھ گئي ہے، یوریشیا کے عہدیدار
تہران- ارنا- یوریشیا اقتصادی یونین کے وزیر تجارت نے کہا: یوریشیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 4 برسوں کے دوران فریقین کے درمیان تجارت دو گنا بڑھ گئی ہے۔
-
سیاستشنگھائي تعاون تنظیم میں رکنیت کے اثرات کا مشاہدہ جلد ہی، پڑوسی ملک ہماری ترجیح ، وزير خارجہ کی تفصیلی گفتگو
تہران - ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کے اثرات کا مشاہدہ آئندہ چند مہینوں میں کیا جا سکے گا۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ شمولیت سے اس تنظیم کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا: روسی صدر
تہران، ارنا – روسی صدر نے ایران اور جناب رئیسی کو شنگھائی میں ایران کی مکمل رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اور بیلاروس کی باضابطہ شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انعقاد کی تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 واں سربراہی اجلاس میں ورچوئل طور پر شرکت کی۔
-
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری؛
سیاستچین جانتا ہے کہ ایران توانائی کی حفاظت فراہم کر سکتا ہے/ ایران ایک مضبوط علاقائی طاقت ہے
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری نے کہا کہ چینی جانتے ہیں کہ ایران توانائی کی حفاظت فراہم کر سکتا ہے۔ لہذا، اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے تجارت اور توانائی کی حفاظت خلیج فارس کے علاقے، بحیرہ عمان اور بحر ہند میں موثر ہے۔
-
معیشتایرانی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے قانون کو جاری کیا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے محکمہ خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کے قانون کا نفاذ کرنے کیلئے پیش کیا۔