تہران، ارنا - ایک فرانسیسی نوجوان کے قتل کے خلاف فرانسیسی عوام کے مظاہرے اور بدامنی کے پھیلنے کے بعد اس ملک میں مظاہرین کے خلاف پولیس کا تشدد ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ جبکہ ایران میں بدامنی کے دوران فرانسیسی حکام اور میڈیا نے ایرانی اپوزیشن کے رہنماؤں کا پرتپاک استقبال کر کے ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششوں کی حمایت کی۔
متعلقہ خبریں
-
تہران کے عوام نے فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
تہران، ارنا – تہران کے عوام اور مذہبی اسکولوں کے طلباء کے ایک گروپ نے فرانسیسی سفارتخانے کے…
-
فرانس کے گزشتہ رات کے مظاہروں میں 667 افراد کو گرفتار کیا گیا
تہران، ارنا- فرانس کے وزیر داخلہ نے کل رات سے آج صبح تک اس ملک کے عوام اور پولیس کے درمیان…
-
فرانس مظاہرین کی آواز سنے اور تشدد سے گریز کرے: کنعانی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مظاہرین کے خلاف فرانسیسی پولیس کے پرتشدد…
-
فرانس میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
تہران، ارنا – فرانس بھر میں ہفتے کی شام ایک بار پھر نئے مظاہرے بھڑک اٹھے جبکہ فرانسیسی عدالت…
-
فرانسیسی مظاہروں میں فرانسیسی مشہور شخصیات کی بھاری نیند
تہران، ارنا - میکرون انتظامیہ کے تجویز کردہ پنشن بل کے خلاف فرانس میں ملک گیر احتجاج کو دو…
آپ کا تبصرہ