ایرانی خاتون نے ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی خاتون ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں 2-1 کے نتیجے کے ساتھ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔

ایرانی خاتون ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں 2-1 کے نتیجے کے ساتھ ترکی کی حریف کو شکست دے کر فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔

فرزامی فائنل مرحلے کے لیے کل روس اور ترکی کے نمائندوں سے مقابلہ کرے گی۔

ایران، بھارت، روس، انگلینڈ، بلغاریہ، کویت، سویڈن، ترکی، مصر اور قازقستان کے ممالک کے 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کا پہلا ہفتہ 24 جون سے 1 جولائی تک جاری ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .