صیہونی حکومت جرائم کے تسلسل کے ساتھ اپنی عمر کو مختصر کرتی ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جرائم کے تسلسل کے ساتھ اپنی عمر کو مختصر کرتی ہے۔

یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز جمعرات اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جو ہوا بوتے ہیں تو طوفان بھی کاٹیں گے۔

‏انہوں نے مزید بتایا کہ مزاحمت دہشت گردی، قبضے اور نسل پرستی کے خلاف فلسطینی قوم کا فطری اور جائز ردعمل ہے اور مظلوم اور بہادر فلسطینی قوم منظم دہشت گردی اور صیہونی برائی کا لا جواب دے گی۔

کنعانی نے بتایا کہ صیہونی حکومت جرائم کے تسلسل کے ساتھ اپنی عمر کو مختصر کرتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .