ایرانی صدر  نے" سائمن بولیور" کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراج تحسین پیش کیا

تہران، ارنا - آیت اللہ رئیسی نے لاطینی امریکہ کے انقلابی رہنما سائمن بولیور کی قبر پر حاضر ہوکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وینزویلا کے مرحوم سیاستدان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آیت اللہ رئیسی نے لاطینی امریکہ کے انقلابی رہنما سائمن بولیور کی قبر پر حاضر ہوکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وینزویلا کے مرحوم سیاستدان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس دورے کے دوران مشترکہ ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ ایران اور وینزویلا کے صدور کے درمیان اعلی سطحی وفود کے درمیان دو طرفہ تعاون کی دستاویزات پر بھی دستخط ہوں گے۔

وینزویلا کی قومی اسمبلی کے سربراہ سے اور دونوں ممالک کے اقتصادی کارکنوں اور تاجروں سے ملاقات اس سفر میں ایرانی صدر کے دیگر منصوبوں میں شامل ہے۔

ایرانی صدر  نے" سائمن بولیور" کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراج تحسین پیش کیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .