12 جون، 2023، 11:27 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85137833
T T
0 Persons

لیبلز

اٹلی کے عالمی گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے 5 تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے اٹلی کے شہر روم میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری مقابلوں میں 5 تمغے (3 چاندی اور 2کانسی) کے تمغے اپنے نام کرلیے۔

عالمی گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں کا جمعہ سے اطالوی شہر روم میں آغاز کیا گیا ہے اور گزشتہ رات ختم ہوگئے۔

ان مقابلوں میں ناہید کیانی ، مہدی حاجی موسایی اور مہران برخورداری نے 3 چاندی کے تمغے اور ابوالفضل زندی اور مبینا نعمت زادہ نے 2 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

خیال رہے کہ گرینڈ پری تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے اٹلی کی میزبانی میں دارالحکومت روم میں ہو رہے ہیں جن میں پچپن ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .