اقوام متحدہ کا سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کے دوبارہ کھولنے کا خیر مقدم

 نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ نے سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کے دوبارہ کھولنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا اقوام متحدہ کے خیال میں سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ کھلنا خطے میں مثبت اقدام ہے؟ انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں جب خطے بالخصوص خلیج فارس کے علاقے میں میں دو بااثر اور اہم ممالک کھلے اور تعمیری مذاکرات میں داخل ہوئیں تو یہ خطے کے مفاد میں ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق 6 جون کو منگل کے روز دمشق میں ایرانی سفارتخانہ کا باضابطہ طور پر قومی ترانہ بجانے اور اپنے ملک کا پرچم لہرانے کے ساتھ افتتاح کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .