اسٹیفن دوجارک
-
دنیاہم خطے میں کشیدگی میں اضافے سے پریشان ہیں، اقوام متحدہ کے ترجمان
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے اور تہران کی جانب سے تل ابیب کو متوقع جواب کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے امکان کے بارے میں کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی میں اضافے سے پریشان ہیں۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے روضے سے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے شاہ چراغ (ع) کے روضے پر دوسری مرتبہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کا سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کے دوبارہ کھولنے کا خیر مقدم
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ نے سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کے دوبارہ کھولنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔