یہ بات ناصر کنعانی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹر پیج پر کیی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے کئی دہائیوں سے یکطرفہ پن کی پیروی کی، تکثیریت کو کمزور کیا اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو مجروح کیا اور آج وقت کا پہیہ امریکہ اور اسرائیل کے حق میں نہیں گھوم رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ارکان نے گزشتہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کو اس اسمبلی کے 21 نائب صدور میں سے ایک منتخب کیا گیا۔ نیز، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہر اجلاس کے لیے جنرل اسمبلی کے قواعد اور جغرافیائی تقسیم کے مطابق 21 نائب صدور کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کے اراکین کی جانب سے ایران کو اس تنظیم میں بعض عہدوں پر فائز ہونے کے حق میں ووٹ دینے پر ناراض ہے کیونکہ وقت کا پہیہ امریکہ اور اسرائیل کے حق میں نہیں گھومتا۔
متعلقہ خبریں
-
مغرب ایران مخالف قرارداد کی منظوری کیلئے انسانی حقوق کا سہارا لے رہا ہے
نیویارک، ارنا - امریکہ کی قیادت میں مغربی ریاستوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی…
-
انسانی حقوق کی کونسل میں روس کی رکنیت معطل کرنے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں؛
انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سیاسی بنیادوں پر نہیں ہونی ہوگی: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مستقل مندوب اور سفیر نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کے اٹھانے پر زور
تہران، ارنا – اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے نفاذ کے بارے میں…
آپ کا تبصرہ