2 جون، 2023، 11:32 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85129437
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی پہلوان کی بین الاقوامی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی

تہران، ارنا - ایرانی پہلوان امین میرزازادہ نے کرغزستان کے بشکیک میں منعقدہ گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔

بین الاقوامی گریکو رومن کشتی مقابلوں کا گزشتہ روز سے آج تک کرغزستان کے شہر بشکیک میں منعقد ہوا جس میں ایرانی کھیلاڑی امین میرزازادہ نے 130 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-1 کے ساتھ کیوبا کے حریف کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔

ایرانی کھیلاڑی نے پہلے مرحلے میں ترکی حریف کو 4-1 کے ساتھ اور دوسرے مرحلے میں چینی حریف کو 2-1  کے ساتھ شکست دے کرسیمی فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ اس مرحلے میں انہوں نے رومانیہ کے حریف  کو اور فائنل میں کیوبا کے حریف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .