3 اکتوبر، 2021، 11:46 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84492773
T T
0 Persons
ایرانی پہلوان کی عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے امریکی حریف کو شکست

تہران، ارنا – نامور ایرانی پہلوان 'حسن یزدانی' نے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں 86 کلوگرام کے زمرے میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ایرانی کھیلاڑی 'حسن یزدانی'جو ٹوکیو اولمپک کے کشتی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنے امریکی حریف کے سامنے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ سکیں اور دوسری پوزیشن پر آگیا اب انہوں نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میںمنعقد ہونے والے عالمی فری اسٹائل مقابلوں میں مقتدرانہ انداز میں اس حریف '"ڈیوید تیلور" کو ہرا کر ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

2021 ورلڈ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ 2 سے 10 اکتوبر تک ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوگی۔

حسن یزدانی نے ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں امریکی کھیلاڑی کے ساتھ مقابلہ کیا اور 6-2 کے ساتھ اس حریف کو شکست دی۔

امریکی کھیلاڑی نے تین بار اس ایرانی کھیلاڑی کو شکست دی تھی جس مرحلے میں ایرانی حریف نے اپنی تین شکستوں کا ازالہ کر دے کر ایک طلائی تمغہ حاصل کیا۔       

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .