کشتی
-
تصویرایران، شمالی خراسان صوبے میں روائتی کشتی کے مقابلے
جمعہ 10 جنوری کو ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں روائتی کشتی کے صوبائی مقابلے ہوئے جس میں 6 مختلف وزن کے تحت 98 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
-
تصویرایران، گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز
ایران میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مقابلے بدھ کے روز ایران کے شیراز شہر میں شروع ہوئے۔ ایران کے مختلف علاقوں کی 34 ٹیموں نے نیشنل چیمپین شپ کے ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ صوبہ فارس کو میزبان ہونے کی حیثیت سے 2 ٹیمیں شامل کرنے کی اجازت ہے۔ واضح رہے کہ ان مقابلوں میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے پہلوانوں کو کشتی کی قومی ٹیم میں بھی شامل کیا جائے گا۔
-
اسپورٹسایشین فری اسٹائل ریسلنگ چیمپئن شپ میں ایرانی نوجوانوں کی گولڈ میڈل کی ہیٹ ٹرک
تہران- ارنا- فری اسٹائل کشتی کی ایشیائی چیمپئن شپ کے پہلے پانچ وزن کے مقابلوں کا اختتام، ایرانی پہلوانوں لیے تین سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ ہوا۔
-
تصویرایران میں خواتین کے روائتی "آلیش کشتی" کے قومی مقابلے
تہران میں خواتین کے آلیش کشتی کے قومی چیمپین شپ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ آلیش کشتی ایران کی ایک روائتی کشتی ہے جو ملک کے مختلف علاقوں میں کافی مقبول بھی ہے۔
-
تصویرفری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کی تیاری
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم ، شہید مصطفی صدر زادہ ریسلنگ سنٹر میں اولمپک مقابلے کی تیاری کر رہی ہے۔