ایشیائی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ کے مقابلوں، جمعہ کے روز چین کے شہر تائیوان میں 15 اور 16 جوئن کو منعقد کئے گئے.
ان مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں پویا دادمرز، محمد جواد رضایی، امین کاویانی نژاد، مادی بالی و امیرمحمد حاجی پور نے ترتیب میں 50، 55، 66، 84، 120 کلوگرام کے زمروں میں 5 سونے کے تمغے اور کرامت عبدولی و امیرمحمد نوروزی نے بھی 60 اور 96کلوگرام کے زمروں میں 2چاندی تمغے اپنے نام کر لیا اور ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم نے 71 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور قازقستان، بہارت، ازبکستان، چین، اور کرغزستان کی ٹیموں نے ترتیب میں 58، 55، 54،49 اور 48 پوائنتسز کے ساتھ دوسری سےچوتھی پوزیشن کو حاصل کر لی.
گزشتہ روز ان مقابوں کے دوسرے دن میں ایرانی کھیلاڑی 'پویا دادمرز' نے 50 کلوگرام کے زمرے میں دوسرے مرحلے میں 0-8 کے نتیجے کے ساتھ اپنے جنوبی کوڑیا حریف 'جسوربک اورتیبیکوف' کو شکست دی اور ان مقابلوں کے سیمی فائنل کے مرحلے میں ازبک حریف کو 3-7 کے نتیجے سے شکست دے کر اور فائنل مرحلے پر پہنچ گیا.
انہوں نے فائنل کے مرحلے میں 1-2 سے اپنے قازق حریف کو شکست دے کر اور سونے کا تمغہ جیت لیا.
دوسرے ایرانی کھیلاڑی 'امیرمحمد حاجی پور' نے 120 کلوگرام کے زمرے میں پہلے مرحلے میں چینی حریف کو 0-9 کے نتیجے کے ساتھ شکست دی.
انہوں نے دوسرے مرحلے میں قازق حریف کو 0-7 سے شکست دے کر اور سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا.
انہوں نے سیمی فائنل کے مرحلے میں اپنے جنوبی کوریا کے حریف کو 0-8 کے ساتھ شکست دی اور ان مقابلون کے فائنل مرحلے میں بہارتی کھیلاڑی کو 3-6 پوائنٹس کے ساتھ شکست دے کر اور سونے کا تمغہ جیت لیا.
9410*274**
تہران - ارنا - ایران کے نوجوان پہلوانوں نے تائیوان میں منعقدہ ایشیائی گریکو رومن ریسلنگ کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 طلائی اور 2 چاندی کے تمغوں کے ساتھ ان مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.