یہ بات ناصر کنعانی نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے نعروں کے باوجود، یہ افسوسناک ہے کہ اس کے کچھ ممبران ان لوگوں کے کالے ریکارڈ سے آنکھیں چراتے ہیں جنہوں نے 17,000 سے زیادہ ایرانی بچوں، خواتین، مردوں، سیاستدانوں اور اراکین پارلیمنٹ کو قتل کیا، جو دہشت گرد تنظیم ایم کے او کے سرغنہ کی میزبانی کر رہے ہیں۔
یورپی پارلیمنٹ نے حال ہی میں دہشت گرد مجاہدین خلق آرگنائزیشن (MKO) کے سرغنہ کی میزبانی کی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں دوہری پالیسی پر یورپی پارلیمنٹ کی مذمت کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کا دہشت گردوں کی حمایت سے کیا تعلق ہے؟
متعلقہ خبریں
-
دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی ایران سے ہزاروں کلومیٹر دور کانفرنس کے انعقاد میں ناکامی
تہران، ارنا- حالیہ دنوں میں، بعض ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق (MKO) سے تعلق رکھنے…
-
ایران نے دہشتگرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 61 امریکیوں پر پابندی عائد کی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ نے دہشتگرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 69 امریکی افراد…
آپ کا تبصرہ