دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق
-
سیاستدہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری معیار پر تنقید
لندن (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ" ایرانیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو قابل برداشت ہے، لیکن کہیں اور ہو تو اس کی مذمت کی جاتی ہے۔
-
سیاستدہشت گرد تنظیم کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی شرکت، کدخدائی کا رد عمل
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے رکن نے لکھا ہے: دہشت گرد تنظیم کے ساتھ اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی موجودگی سب کچھ واضح کر رہی ہے۔ اس طرح کے رپورٹر، انسانی حقوق کے محافظ نہیں بلکہ بین الاقوامی قتل و جرائم میں مددگار ہيں۔
-
سیاستکنعانی: جاوید رحمن نے منافقین کی دہشت گرد تنظیم کی بڑی خدمت کی ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ابھی کچھ عرصے قبل تک ایران میں انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر رہ چکے جاوید رحمان کی طرف سے دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے ساتھ اظہار یکجہتی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سیاستایم کے او کے دہشت گردوں سے دوستی پر اٹلی کے پارلمینٹ کو پچھانا پڑے گا، قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایم کے او کے دہشت گردوں سے دوستی پر، اٹلی کے پارلمینٹ کو پچھانا پڑے گا۔
-
سیاستاپوزیشن کو مجاہدین خلق کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی اپوزیشن گروپوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مجاہدین خلق تنظیم (MKO) کے دہشت گردوں کے انجام سے سبق حاصل کریں جنہوں نے اپنے ملک سے غداری کی اور قوم کے دشمنوں کی حمایت پر آرام کا انتخاب کیا۔
-
اس خبر میں پرتشدد تصاویر ہیں
تصویرمنافقین(مجاہدین خلق کی تنظیم) گروپ کے جرائم کی تصاویر
داعش کی پیدائش سے دسیوں سال پہلے ایران میں ایک گروپ (مجاہدین خلق کی تنظیم) گروپ نے داعش کے جرائم سے کہیں زیادہ وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کیا جو بعد میں اپنی خیانتوں اور جرائم کی وجہ سے منافقین تنظیم کے نام سے مشہور ہوا۔ دو عیسائی پادریوں کا بہیمانہ قتل، 1373 میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مزار کے قریب عاشورہ کے دن بم دھماکہ اور تہران کے مختلف علاقوں میں انجینئرنگ کا آپریشن ایران میں منافقین کے جرائم میں سے ہیں .
-
سیاستحمید نوری نے سویڈن میں قید تنہائی کا ریکارڈ توڑ دیا: سویڈن اخبار
تہران، ارنا - سویڈن میں گرفتار ایرانی شہری حمید نوری نے اس ملک کی تاریخ میں قید تنہائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سیاستدہشت گردوں کی حمایت سے انسانی حقوق کا کیا تعلق ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں دوہری پالیسی پر یورپی پارلیمنٹ کی مذمت کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کا دہشت گردوں کی حمایت سے کیا تعلق ہے؟
-
سیاستدہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی ایران سے ہزاروں کلومیٹر دور کانفرنس کے انعقاد میں ناکامی
تہران، ارنا- حالیہ دنوں میں، بعض ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق (MKO) سے تعلق رکھنے والے متعدد سائبر حملوں اور مختلف سائٹس کو ہیک کیے جانے کی خبریں دی ہیں، جو کہ اس خستہ حال دہشت گرد گروہ کی ایران سے کئی ہزار کلومیٹر دور کانفرنس کے انعقاد میں ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔