18 مئی، 2023، 6:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85115042
T T
0 Persons

لیبلز

مسجد الاقصیٰ پر قابض آباد کاروں کا حملہ

تہران، ارنا - غاصب آباد کاروں نے صیہونی حکومت کے حفاظتی اقدامات کے تحت جمعرات کی علی الصبح مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنا شروع کر دیا۔

غاصب آباد کاروں نے آج بروز جمعرات کی علی الصبح صیہونی حکومت کے حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنا شروع کر دیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قابض آباد کار الگ الگ گروہوں میں مسجد الاقصی میں داخل ہوئے۔ صیہونی کنیسٹ کے سابق رکن "یہودا گلیک" بھی آباد کاروں کے ساتھ مل کر اس مسجد میں داخل ہوئے۔

صہیونی پولیس بیت المقدس میں اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقع پر مکمل طور پر تیار اور چوکس اور اس نے سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .