یہ بات علی سلاجقہ نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی اور دھول کا علاقائی اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو تہران میں منعقد ہوگا۔
سلاجقہ نے مزید بتایا کہ یہ اجلاس علاقائی وزرائے ماحولیات کی سطح پر منعقد ہوگا۔
آپ کا تبصرہ