یہ بات مہدی دوستی نے طلباء کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے آغاز کے بعد تمام بیرونی ممالک نے ستارہ خلیج فارس ریفائنری کے منصوبے کو ترک کر دیا، لیکن ہمارے ملک کے حکام نے ایرانی نوجوانوں پر اعتماد کیا اور اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے تین بڑی کمپنیاں تشکیل دی گئیں، جنہوں نے ریفائنری کے انجینئرنگ کا کام سنبھال لیا۔
دوستی نے کہا کہ ستارہ خلیج فارس آئل ریفائنری کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ ایرانی انجینئرز نے بنایا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران نے یورو-4 پٹرول کی پیداوار کیلئے سب سے بڑی ریفائنری بنائی ہے
5 مئی، 2023، 8:03 PM
News ID:
85102391
بندرعباس ، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس دنیا کا سب سے بڑا گیس کنڈینسیٹ پروسیسنگ پلانٹ اور یورو-4 پٹرول کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے، جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی ستارہ خلیج فارس ریفائنری سے پیٹرول کی برآمدات کا آغاز
بندرعباس، ارنا -بندرعباس، ارنا - ایران کے جنوبی صوبے میں قائم ستارہ خلیج فارس آئل ریفائنری…
-
ایران میں یورو-5 پیٹرول تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ریفائنری قائم ہے
تہران، 19 مارچ، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں یورو-5 پیٹرول تیار کرنے والے دنیا کی سب سے…
-
ایرانی تیل کی تمام مصنوعات کا 60 فیصد صوبہ ہرمزگان میں تیار کیا جاتا ہے
بندرعباس، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس اور بندرعباس…
-
ایران میں ستارہ خلیج فارس ریفائنری میں پٹرول کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ستارہ خلیج فارس ریفائنری میں پٹرول…
آپ کا تبصرہ