ستارہ خلیج فارس ریفائنری
-
معیشتایران نے یورو-4 پٹرول کی پیداوار کیلئے سب سے بڑی ریفائنری بنائی ہے
بندرعباس ، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس دنیا کا سب سے بڑا گیس کنڈینسیٹ پروسیسنگ پلانٹ اور یورو-4 پٹرول کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے، جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
-
معیشتستارہ خلیج فارس ریفائنری کی امریکی پابندیوں کی شکست
بندر عباس، ارنا – ستارہ خلیج فارس آئل کمپنی کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جابرانہ پابندیوں کے نفاذ اور اس ریفائنری کو اس ظالمانہ فہرست میں شامل کرنے کے باوجود، دنیا کی سب سے بڑی گیس کنڈینسیٹ ریفائنری کے منافع اور پیداوار میں نمایان اضافہ ہوا ہے جسے پابندیوں کی شکست کی علامت ہے۔
-
معیشتایران میں ستارہ خلیج فارس ریفائنری میں پٹرول کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ستارہ خلیج فارس ریفائنری میں پٹرول کی پیداوار میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔