یہ بات ناصر کنعانی نے جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ داعش کا خالق امریکہ ہے۔
کنعانی نے کہا کہ لیکن ان لوگوں کے لیے جنہوں نے جان بوجھ کر سچ سے آنکھیں بند کیں، جان ایف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ ایف کینیڈی کا یہ بیان کہ "ہم نے داعش کو بنایا" اس حقیقت کی تصدیق کرتا ہے کہ امریکی حکومت داعش دہشتگردوں کا گاڈ فادر ہے۔
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کے نئے چیلنجر بن گئے۔
رابرٹ کینیڈی نے تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی تقریر میں کہا کہ "پولیس بدعنوان ہے۔" "ہم نے داعش کو بنایا"، ہم نے 20 لاکھ پناہ گزینوں کو یورپ بھیجا اور وہاں جمہوریت کو غیر مستحکم کیا جس کی وجہ سے برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت داعش کی گاڈ فادر ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ نے شام میں داعشی دہشت گردوں کو اپنےدو بیس کیمپوں میں منتقل کردیا
تہران، ارنا - المیادین ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے داعشی دہشتگردوں کی باقیات کو شام…
-
مغرب بنیادی طور پر انسانی حقوق کے دشمن ہیں: آیت اللہ خامنہ ای
تہران ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے مغرب والوں کو اس دور کے مغولوں سے تعبیر کیا، لیکن ایک مختلف…
آپ کا تبصرہ