یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز جمعرات ایک ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ یوکرین اور بعض ممالک میں امریکی فوجی حیاتیاتی تجربہ گاہوں کے بارے میں شائع ہونے والی خبریں بہت تشویشناک ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ سرگرمیاں امریکہ کی بین الاقوامی ذمہ داریوں بالخصوص حیاتیاتی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن کے خلاف ہیں اور انسانیت کے لیے خطرہ ہیں۔ اس مسئلے کی غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے۔
آپ کا تبصرہ