7 اپریل، 2023، 1:06 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85076036
T T
0 Persons

لیبلز

بیجنگ میں فرانسیسی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اور اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی رات بیجنگ میں کاٹرین کولونا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے کچھ قونصلر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور باہمی احترام اور مشترکہ بات چیت کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .