بیجنگ
-
سیاستبیجنگ میں فرانسیسی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اور اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کے ہم منصب کیساتھ ملاقات کیلئے چین پہنچ گئے
تہرانl، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے بدھ کی رات چین پہنچ گئے۔
-
سیاستچین کا ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان باہمی تعاون کا خیر مقدم
تہران، ارنا - چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تعاون کو مستحکم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے۔
-
تصویرصدر رئیسی کو بیجنگ یونیورسٹی کا اعزازی تعلیمی اعزاز دینے کی تقریب
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کو بیجنگ یونیورسٹی کا اعزازی تعلیمی اعزاز عطا کرنے کی تقریب بدھ کی صبح اس یونیورسٹی کے سربراہ، پروفیسرز اور طلباء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستایرانی صدر کا چین کی یونیورسٹی کا دورہ
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے دورہ چین کے دوسرے دن دارالحکومت بیجنگ کی یونیورسٹی میں شرکت کی اور وہاں کے اسکالرز اور یونیورسٹی کے پروفیسروں سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی صدر بیجنگ کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر «شی جن پھنگ» کی دعوت پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی 13 فروری پیر کے روز چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
معیشتتہران اور بیجنگ کیجانب سے تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اٹھائے گئے 16 اقدامات
تہران، ارنا - چینی اور ایرانی حکام کی جانب سے 25 سالہ تعاون کے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کرنے کے تقریباً ایک سال بعد، دونوں فریقوں نے اپنے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 16 اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستایرانی صدر کل برکس پلس اجلاس میں خطاب کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کل بروز جمعہ برکس پلس اجلاس میں شرکت کر کے خطاب کریں گے۔
-
سیاستتہران اور بیجنگ کا جامع تعاون منصوبے کے نفاذ پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور چینی محکمہ خارجہ کے اکسٹرنال سیکورٹی کمشنر نے ایران اور چین کے درمیان جامع تعاون کی تازہ ترین صورتحال اور جامع تعاون منصوبے کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا۔