5 اپریل، 2023، 11:00 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85074228
T T
0 Persons

لیبلز

اصفہان میں وزارت دفاع کمپلیکس پر ناکام حملہ

تہران، ارنا - صوبے اصفہان میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کی ایک ورکشاپ پر منگل کی شام کو ایک مائیکرو برڈ نے حملہ کیا لیکن ناکام ہوا۔

گزشتہ رات ایک مائیکرو برڈ نے صوبے اصفہان میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کی ایک ورکشاپ پر حملہ کیا لیکن ناکام ہوا۔

اس مائیکرو برڈ کو کمپلیکس کی حفاظتی فورسز اور موجود دفاعی نظام نے نشانہ بنایا اور کمپلیکس کو کوئی نقصان نہ پہنچا سکا۔

یہ دوسری بار ہے جو دفاعی نظام حملہ آور مائیکرو برڈ کو تباہ کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔

 قابل ذکر ہے کہ 28 جنوری کو 23:30 بجے اصفہان دفاعی صنعت کے ایک کمپلیکس پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، تاہم حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔  اس ناکام حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صرف ایک ورکشاپ کی چھت کو معمولی نقصان پہنچا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .