31 جولائی، 2015، 10:32 AM
News ID: 2902476
T T
0 Persons
انقرہ،تہران ریل گاڑی پر حملہ/کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

استنبول - ارنا - انقرہ،تہران ریل گاڑی کو دہشت گردوں نے حملے کا نشانہ بنایا گیا لیکن خوش قسمتی سے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

تركي كي حوريت نيوز كے مطابق،تركي كے بينگول صوبے كے علاقے گانچ ميں ايك كان ميں حملہ ہوا.



صوبے بينگول كے گورنر جنرل سليم خوشگر نے كہا كہ انقرہ تہران مسافر ريل گاڑي جس كو ٹرانس ايشيا ريل گاڑي كے نام سے جانا جاتا ہے اس كو پي كے كے دہشت گرد گرہ كا جانب سے حملے كا نشانہ بنايا گيا.



انہوں نے مزيد كہا كہ اس حملے كے نتيجے ميں ريل گاڑي كي بوگيوں كو كافي نقصان پہنچا مگر كوئي جاني نقصان نہيں ہوا.



كان كو ريموٹ كنٹرول آلہ استعمال كرتے ہوئے اڑايا گيا تھا اور ابھي تك كسي دہشت گرد گروہ نے اس حملے كي زمہ داري قبول نہيں كي ہے.

271