24 مارچ، 2023، 2:34 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85065112
T T
0 Persons

لیبلز

شام میں امریکی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا

تہران، ارنا - المیادین نیٹ ورک نے مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

ارنا کے مطابق المیادین نیٹ ورک نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ شام کے صوبہ دیر الزور کے شمال مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

وزارت دفاع آمریکا (پنتاگون) پیشتر حمله هوایی بامداد امروز جمعه به شهر دیرالزور در شرق سوریه را تأیید کرده بود.

خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ شام پر یہ فضائی حملے پچھلے حملے میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کیے گئے تھے۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے کہنے کے مطابق یہ فضائی حملے ان تنصیبات پر کیے گئے ہیں جو دیر الزور کے مشرق میں سپاہ پاسداران (مزاحمتی گروپوں) سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .