24 مارچ، 2023، 1:47 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85065047
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ نے مشرقی شام پر حملے کی تصدیق کی

24 مارچ، 2023، 1:47 PM
News ID: 85065047
امریکہ نے مشرقی شام پر حملے کی تصدیق کی

تہران، ارنا - امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے آج جمعہ کی صبح مشرقی شام کے شہر دیر الزور کے مشرق میں فضائی حملے کی تصدیق کی۔

خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ شام پر یہ فضائی حملے پچھلے حملے میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کیے گئے تھے۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے کہنے کے مطابق یہ فضائی حملے ان تنصیبات پر کیے گئے ہیں جو دیر الزور کے مشرق میں سپاہ پاسداران (مزاحمتی گروپوں) سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .