حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز اپنے عمانی ہم منصب بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
البوسعیدی نے اس بات چیت میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مملکت سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی طرف سے اور عمانی حکومت کی طرف سے مبارکباد پیش کی۔
امیرعبداللہیان نے بھی عمانی حکومت کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کو آسان بنانے کے لیے اس کی سابقہ کوششوں کی تعریف کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا پابندیوں کے خاتمے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ
11 مارچ، 2023، 1:40 PM
News ID:
85053669
تہران، ارنا - ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عالمی طاقتوں کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران کے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی پالیسی دانشمندانہ ہے: عمان کے وزیر خارجہ
تہران، ارنا - عمان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو دانشمندانہ اور مثبت قرار…
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے…
آپ کا تبصرہ