حسین امیر عبداللہیان نے پیرک کے روز جنیوا میں اپنے فن لینڈ کے ہم منصب پکا ہاویسٹو سے ملاقات کی۔
امیر عبداللہیان انسانی حقوق کونسل کے اجلاس اور تخفیف اسلحہ کی کانفرنس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج پیر کو صبح سویرے جنیوا پہنچ گئے۔
امیر عبداللہیان انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت اور اس دوران تقریر کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے فن لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
مغرب بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین کی جنگ میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے دعووں کے بارے…
-
یورپی ٹروئیکا اپنے تعمیری کردار ادا کریں، تجزیے اور حساب کتاب میں غلطیوں سے گریز کریں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کو متضاد بیانات جاری کرنے کے بجائے جوہری…
آپ کا تبصرہ