تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کو افسوسناک قرار دیا ہے کہ یورپی یونین نے فلسطین اور لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور قانون شکنی روکنے کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔
نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ضابطوں کی پیروی اور دوہرے معیارات سے گریز ہی آج کی دنیا کے بہت سے مسائل و مشکلات کا حل ہے۔