جنیوا
-
سیاستجنیوا میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کردیا گیا
لندن/ ارنا- جنیوا میں اقوام متحدہ کا پرچم صدر سید ابراہیم رئیسی و وزیر خارجہ اور ان کے ديگر ساتھیوں کے احترام میں سرنگوں کردیا گیا۔
-
پاکستانغزہ کے عوام کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی عالمی نظام انصاف اور سلامتی کے منہ پر ایک طمانچہ ہے، سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے غزہ کے عوام کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی کو عالمی نظام انصاف اور سلامتی کے منہ پر ایک طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستغزہ میں نسل کشی کے سلسلے میں سلامتی کونسل کی بے عملی صدی کا سب سے بڑا المیہ، وزیر خارجہ
جنیوا-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے سلسلے میں سلامتی کونسل کی جس طرح کی خاموشی کا ہم مشاہدہ کر رہے ہيں وہ سفارت کاری کے شعبے میں اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور اسرائیل کے جرائم کا جاری رہنا اور جنگ کے دائرے میں توسیع یقینی طور پر عالمی امن و امان کے لئے خطرہ ہے۔
-
تصویرایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پناہ گزینوں کی عالمی اسمبلی میں شرکت کے لئے جینیوا گئے ہيں جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ہے ۔ وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اسی طرح ویٹیکن کے وزیر اعظم پیٹرو پارولین سے بھی ملاقات و گفتگو کی۔