ایرانی صدر کا دورہ چین پر وقار، دانشمندانہ اور قومی مفادات کے مطابق تھا: بیجنگ میں ایران کے سفیر

تہران، ارنا- چین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مملکت کا دورہ چین پر وقار، سیاسی،  دانشمندانہ، تجارتی اور ایران کے قومی مفادات کے مطابق تھا۔

یہ بات محمد کشاورز زادہ نے ایک ٹویٹ میں ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون کے ردعمل میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ اگر گروہی سوچ آپ کو جھوٹ کا سہارا لینے پر مجبور کرتی ہے تو کم از کم اسلامی جمہوریہ کے اخبار کی ساکھ کو بچانے کے لیےجھوٹ اور ان بکواسوں کا سہارا نہیں لیں۔

 کشاورز زادہ نے بتایا کہ ایرانی صدر مملکت  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا یہ دورہ چین پر وقار، سیاسی،  دانشمندانہ اور تجارتی اور ایران کے قومی مفادات کے مطابق تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .