تہران، ارنا- چین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مملکت کا دورہ چین پر وقار، سیاسی، دانشمندانہ، تجارتی اور ایران کے قومی مفادات کے مطابق تھا۔
تہران، ارنا - بیجنگ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہم نے چین کو باضابطہ شکایت درج کرائی ہے اور چین کو علاقائی حساسیت پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔