19 فروری، 2023، 6:36 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85034689
T T
0 Persons

لیبلز

دمشق میں ایرانی اسکول کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا ہے

دمشق، ارنا – ارنا کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں صہیونی حملے کے دوران ایرانی اسکول کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا ہے۔

ارنا کے رپورٹر کے مطابق، آج (اتوار) صبح دمشق کے علاقے کفرسوسہ میں صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کے مجرمانہ حملے میں  امام خمینی (رح) کے کمپلیکس (ایرانی اسکول)  کو کوئی نقصان پہنچایا گیا۔

آج بروز اتوار صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے دمشق، اور شام کے جنوبی علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 شامی جن میں سے زیادہ تر عام شہری ہیں، شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

دمشق میں ایرانی اسکول کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .