ارنا رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں دونوں فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے کے تمام اراکین کو اپنے وعدوں کے نفاذ پر پابند ہونی ہوگی اور اس حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
نیز انہوں نے پابندیوں کی منسوخی کے سلسلے میں قریبی رابطے میں رہنے پر زور دیتے ہوئے دیگر بین الاقوامی امور میں تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔
اس کے علاوہ دونوں فریقین نے چند اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول دہشتگردی اور انسانی حقوق کے مغربی رویے کے تسلط سے نمٹنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ