اس بیان میں دونوں فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال کی اصلی وجہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی غیرقانونی یکطرفہ علیحدگی ہے لہذا پابندیوں کا خاتمہ اور ایران کے اقتصادی مفادات کو یقینی بنانا جوہری معاہدے کا بنیادی حصہ ہے، اور اس کے مکمل اور موثر نفاذ کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تمام متعلقہ پابندیوں کو تصدیقی طور پر ہٹایا جانا چاہیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران اور چین کا مشترکہ بیان؛ دونوں ممالک کی علاقائی سالمیت کی حمایت، جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے پابندیوں کے خاتمے پر زور
16 فروری، 2023، 2:29 PM
News ID:
85032431
تہران، ارنا – ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی کے دورے چین کے بعد دونوں ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں بنیادی مفادات سے متعلق مسائل کی مضبوطی سمیت قومی حکمرانی، علاقائی سالمیت اور قومی غیرت کے تحفظ کی حمایت کے علاوہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی نے دورہ چین کو نتیجہ خیز، کامیاب قرار دیا
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے چین کے سرکاری دورے کو نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے…
-
ایرانی صدر کے دورہ چین کا بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر کافی اثر ہے: لبنانی مصنف
تہران، ارنا - لبنانی مصنف اور محقق نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعلقات سطحی نہیں ہیں بلکہ…
آپ کا تبصرہ