ایرانی صدر نے چین کے دورے کے موقع پر قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی

تہران۔ ارنا- ایرانی صدر ممکلت نے دورہ چین کے موقع پر آج بروز پیر کو قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز پیر کو دورہ چین کے موقع پر قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

صدر رئیسی نے اس ملاقات میں سپریم لیڈر کو اس دورے کے ورک پلان اور طے شدہ میٹنگز کی رپورٹ دی۔

اس موقع پر حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کیے گئے منصبوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صدر رئیسی کیلئے کامیابی کی خواہش کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .