12 فروری، 2023، 3:56 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85028154
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ کے سیاسی فیصلے پر ورلڈ باکسنگ فیڈریشن کے سربراہ کا شدید ردعمل

تہران، ارنا - عالمی  باکسنگ فیڈریشن کے سربراہ نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کیلیے امریکن باکسنگ ایسوسی ایشن کے فیصلے کے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی کھیلوں کو ذلیل لوگوں کے وجود سے پاک کیا جانا چاہیے۔

یہ بات عالمی  باکسنگ فیڈریشن کے سربراہ عمر کرملوف نے ایک پریس کانفرنس میں کہی۔

انہوں نے2023 کے عالمی مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کیلیے امریکن باکسنگ ایسوسی ایشن کے فیصلے کے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی کھیلوں کو ذلیل لوگوں کے وجود سے پاک کیا جانا چاہیے۔

روسی نمائندوں کی موجودگی کی وجہ سے 2023 کی عالمی چیمپئن شپ سے دستبرداری کے لیے امریکی باکسنگ ایسوسی ایشن کے فیصلے کے بارے میں کہاکہ کھیل پالیسی کی جگہ نہیں ہے۔ کوئی سیاست دان کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کھلاڑیوں کو اپنے ہدف جو وہی چیمپئن بننا ہے، کے حصول سے دور رکھے۔

قابل ذکر ہے کہ عالمی باکسنگ مقابلوں کا مئی کے مہینے میں ازبکستان کے شہر تاشقند میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .