تہران، ارنا - عالمی باکسنگ فیڈریشن کے سربراہ نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کیلیے امریکن باکسنگ ایسوسی ایشن کے فیصلے کے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی کھیلوں کو ذلیل لوگوں کے وجود سے پاک کیا جانا چاہیے۔