ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کی قومی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

کراکس، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے وینزویلا کی قومی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز کراکس میں خورخہ رودریگز کے ساتھ ملاقات کی۔
یہ ملاقات ایرانی وزیر خارجہ کی گہری سفارتی ملاقاتوں کے سلسلے میں تھی جس میں امیرعبداللہیان نے پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا اپنے وینزویلا کے ہم منصب کو تہنیتی پیغام بھی پہنچایا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .