26 جنوری، 2023، 5:50 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85010531
T T
0 Persons

لیبلز

صوبے گیلان کے پہاڑوں میں ایرانی چیتے کی ویڈیو

رشت، ارنا – ایرانی شمالی شہر رودبار کے پہاڑوں میں ایرانی چیتا جو ایران کی سب سے بڑی بلی ہے، کی ویڈیو بنائی گئی ہے۔

رودبار صوبے گیلان کا سب سے بڑا شہر ہے جو خاص آب و ہوا کی وجہ سے جس میں متنوع پودوں اور جانوروں موجود ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
https://twitter.com/IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .