لیبر ویک کے موقع پر کارکنوں کے اعزاز میں، صدر ایران نے فٹ بال میچ کھیلا۔ یہ میچ جمعہ کو نیشنل فٹ بال سینٹر کے انڈور فٹبال ہال میں منعقد ہوا اور اس میں کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے وزیروں نے بھی حصہ لیا۔ صدر پزشکیان نے پہلے ہاف میں کارکنوں کی ٹیم کی جرسی پہن کر اور دوسرے ہاف میں ریٹائرڈ لیبرز کی ٹیم کی جرسی پہن کر میچ کھیلا۔

25 اپریل، 2025، 7:46 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .