یہ بات ناصر کنعانی نے جمعرات کے روز اپنے ایک پیغام میں کہی۔
انہوں نے اس واقعے کے لواحقین، آرمینی عوام اور حکومت کے ساتھ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ آرمینیا کے صوبے گغارکونیک میں واقع وزارت دفاع کے ایک اڈے میں جمعرات کے روز آتشزدگی کے واقعہ پیش کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 فوجی افراد زخمی اور ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی آرمینیا کی وزارت دفاع میں آتشزدگی کے واقعے پر تعزیت
19 جنوری، 2023، 5:29 PM
News ID:
85003764
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا کی وزارت دفاع کے اڈوں میں سے ایک پر آتشزدگی کے واقعے پر لواحقین، اس ملک کے عوام اور حکومت کے ساتھ اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سفارتخانے کی پاکستانی صوبے بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا – پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے پاکستانی صوبے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے…
-
ایران کا مہلک ہیلی کاپٹر حادثے پر یوکرین کیساتھ تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیف میں مہلک ہیلی کاپٹر کے حادثے پر یوکرین کی…
آپ کا تبصرہ