یہ بات ناصر کنعانی نے بدھ کے روز اپنے ایک پیغام میں کہی۔
یوکرین کے دارالحکومت میں ایک کنڈرگارٹن کے اوپر ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک کے وزیر داخلہ اور ان کے نائب اور دو بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کا مہلک ہیلی کاپٹر حادثے پر یوکرین کیساتھ تعزیت کا اظہار
18 جنوری، 2023، 6:41 PM
News ID:
85002973
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیف میں مہلک ہیلی کاپٹر کے حادثے پر یوکرین کی حکومت اور قوم کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
یوکرینی وزیر داخلہ اور ان کے نائب جاں بحق ہوگئے
تہران، ارنا - یوکرینی وزیر داخلہ 'دنیس موناستیریسکی' اپنے نائب کے ساتھ کیف کے قریب ہیلی کاپٹر…
-
ایرانی صدر جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے…
آپ کا تبصرہ