ہیلی کاپٹر کے گرنے کے واقعے
-
تصویرایرانی وزارت خارجہ میں شہدائے خدمت کی یادگاری کتاب پر دستخط
ایران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی اعلی حکام نے اتوار کی صبح (26 مئی 2024) وزارت خارجہ کی عمارت میں قائم شہدائے خدمت کے یادگاری دفتر میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور میموریل میں دستخط کئے۔
-
پاکستانپاکستان میں انقلاب اسلامی ایران اور مقاومت کے پیروکاروں کا شہید صدر ابراہیم رئیسی کے افکار سے تجدید عہد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں انقلاب اسلامی ایران اور مقاومت کے پیروکاروں نے شہدائے خدمت کی مجلس ترحیم میں شہداء کے افکار سے تجدید عہد کیا اور صیہونیت کے خلاف فلسطین کی جنگ دفاع میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور قوم کی جرات کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
معاشرہشہداء کی شاندار تدفین نے ثابت کر دیا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
سیاستتہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران (ارنا) تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
سیاستایران کا مہلک ہیلی کاپٹر حادثے پر یوکرین کیساتھ تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیف میں مہلک ہیلی کاپٹر کے حادثے پر یوکرین کی حکومت اور قوم کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستیوکرینی وزیر داخلہ اور ان کے نائب جاں بحق ہوگئے
تہران، ارنا - یوکرینی وزیر داخلہ 'دنیس موناستیریسکی' اپنے نائب کے ساتھ کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے گرنے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔