ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ٹویٹ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نیپالی حکومت اور طیارہ حادثے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے، جس میں طیارے میں سوار تمام 72 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
وزارت خارجہ نے تباہی کے متاثرین کے لیے ابدی سکون اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر کی دعا کی۔
یاد رہے کہ اتوار کے روز یٹی ائیرلائن کی پرواز گر کر تباہ ہو گئی۔
سرکاری اعلان کے مطابق حادثے میں تمام 72 مسافر اور عملے کے ارکان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے نیپالی حکومت اور نیپال میں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
یوکرائنی طیارے کے جائے گرنے پر پھول چڑھائے گئے
شہریار۔ ارنا- شہریار شہر کے خصوصی گورنر نے کہا کہ یوکرین کے طیارے کے جائے گرنے پر اس شہر کے…
-
یوکرین کے 737 طیارے کے حادثے کے کیس کی تیسری سماعت منعقد ہوئی
تہران، ارنا - یوکرائنی 737 طیارہ حادثہ کیس کی تیسری سماعت صوبہ تہران کی فوجی عدالت میں جج ابراہیم…
آپ کا تبصرہ