15 دسمبر، 2022، 6:20 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84971340
T T
0 Persons

لیبلز

یوکرین کے 737 طیارے کے حادثے کے کیس کی تیسری سماعت منعقد ہوئی

تہران، ارنا - یوکرائنی 737 طیارہ حادثہ کیس کی تیسری سماعت صوبہ تہران کی فوجی عدالت میں جج ابراہیم مہرانفر کی صدارت میں مدعا علیہان، مدعیان، جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور ان کے وکلاء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

یوکرائنی 737 طیارہ حادثہ کیس کی تیسری سماعت صوبہ تہران کی فوجی عدالت میں جج ابراہیم مہرانفر کی صدارت میں مدعا علیہان، مدعیان، جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور ان کے وکلاء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

اس عدالت میں مختلف ملٹری رینک کے 10 مدعا علیہان موجود تھے۔

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ 8 جنوری 2020ء کو ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ختم ہونے کے کچھ گھنٹے بعد یوکرین کا طیارہ ایران کے امام خمینی ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 167 مسافر اور 9 عملے جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایرانی مسلح افواج اندرونی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچیں کہ یوکرائنی طیارہ میزائل  کے ذریعے غیر ارادی طور پر اور انسانی غلطی کی وجہ سے ہ تباہ ہوگیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .