16 جنوری، 2023، 1:19 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85000346
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں زعفران کی پیداوار میں 20 فیصد کا اضافہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت زراعت نے اعلان کردیا ہے کہ زعفران کی پیداواری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایرانی زعفران کی قومی کونسل کے رکن علی حسینی نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح نومبر اور دسمبر میں زعفران کی برآمدات کا حجم زیادہ ہے اور اس کے بعد اس کا معمول رجحان ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .