تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت کے مشیر نے بتایا ہے کہ عالمی ادارہ خوراک کے اعداد و شمار کے مطابق،22 طرح کی زراعتی پیداوار میں ایران دنیا کے 7 بڑے ملکوں میں شامل ہے اور ایران پستہ، زعفران اور کھجور جیسی چيزوں کی پیداوار میں دینا کے سب سے بڑے ملکوں میں شامل ہے۔